مقابلہ کتاب خوانی کے نتائج کااعلان

نورالهدی مرکز تحقیقات (نمت)اسلام آباد کے زیر اہتمام ایام فاطمیہ کی مناسبت سے منعقد ہونے والے سیرت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کے مقابلہ مطالعہ کا اعلان کردیا گیا ہے.اس مقابلے میں متعدد مومنین ومومنات نے شرکت کی ہے.جس میں کتاب “حیات فاطمہ ” کامطالعہ کیاگیا ہے.نتائج کے مطابق تمام سوالات کا درست جواب دینے والے24 شرکت کرنے والوں کو انعامات دیئے گئے ہیں.پہلے پانچ کامیاب افراد کو دو دو ہزارروپے کانقد انعام دیا گیا ہے. دوسرے پانچ کامیاب افراد کوادارہ افکار اسلامی کی جدید شائع شدہ نہج البلاغہ کا ایک ایک نسخہ دیا گیا ہے اور چودہ افراد کو ادارے  کی شائع شدہ کتب ہدیہ کی گئی ہیں.

Leave a Reply