۱۴واں نور ولایت سیمینار

آسمان ولایت وامامت کے آٹھویں تاجدار حضرت امام رضا علیہ السلام   کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے  نورالھدی مرکز تحقیقات (نمت)  اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک علمی سمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔جس میں امام  رضا علیہ السلام اور کلامی مباحث کے عنوان کے تحت مقالات پیش کئے جائیں گے ۔

۱۴واں نور ولایت سیمینار

مورخہ ۲۶ جون ۲۰۱۰ بروز بدھ

جی-۱۵ نور الزہراء سلام اللہ علیھا مسجد و امامبارگاہ

صدارت محترم جناب حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسنین عباس گردیزی صاحب

مہمان خصوصی: محترم جناب علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب ،محترم جناب علامہ عارف حسین واحدی صاحب

 

 

 

 

 

Leave a Reply