Home / ہمارے بارے میں ہمارے بارے میں نورالھدیٰ مرکز تحقیقات ایک علمی و تحقیقی ادارہ ہے۔اس کی تمام تر نشرواشاعت معیاری،مصدقہ اور مستند ہوتی ہے۔ کسی بھی کتاب، تحقیقی مقالے یا علمی مضمون کو مختلف تحقیقی و علمی معیارات پر پرکھنے کے بعد شاملِ اشاعت کیا جاتا ہے۔