Author: Rameez Ul Hassan Mosavi

۱۴واں نور ولایت سیمینار

آسمان ولایت وامامت کے آٹھویں تاجدار حضرت امام رضا علیہ السلام   کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے  نورالھدی مرکز تحقیقات (نمت)  اسلام آباد کے زیر اہتمام ایک علمی سمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔جس میں امام  رضا علیہ السلام اور کلامی مباحث کے عنوان کے تحت مقالات پیش کئے جائیں گے ۔ ۱۴واں نور ولایت سیمینار …