Category: مرجعیت و رہبریت

اسلام میں قیادت كے بنیادی اصول

محمدی ری شہری : ایران میں اسلامی انقلاب كی كامیابی نے مسلمانوں كے بیداركركے انہیں اسلامی ملكوں كے زوال و پسماندگی كے اصلی اسباب و علل سے روشناس كرادیا ہے۔ آج ہر آگاہ و انصاف پسند مسلمان … چاہے وہ جس مذہب كا ماننے والا ہو … اچھی طرح سے جانتا ہے كہ حقیقی اسلام كو …