مسئلہ کشمیر کا پسِ منظر اور حکمت عملی

نذر حافی :nazarhaffi@gmail.com::بھارتی آئین کے آرٹیکل 370A کے تحت کشمیر کو خصوصی حیثیت حاصل تھی، اس خصوصی حیثیت کا خاتمہ بھارتی جنتا پارٹی کے منشور کا حصہ تھا۔ مسٹر مودی نے جبراً 370A اور 35A کا خاتمہ کرکے مقبوضہ کشمیر کے بھارت کے ساتھ رہنے کا آئینی جواز ہی ختم کر دیا ہے۔ آنے والے حالات …