Category: اسلامی شخصیات

میر ببر علی انیس

ترتیب وکھوج: سید انجم رضا: خدائے سخن میر ببر علی انیس کی شاعرانہ عظمت کو آج بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ ان کو اس دنیا کو چھوڑے ہوئے تقریباً 200 برس سے زیادہ ہو گئے مگر ان کے کلام کی گونج ہر سال محرم میں سنائی دیتی ہے۔دس دسمبر آپ کا روز ارتحال ہے۔ کربلائی …

الحاج قاری محمود الحسن

  ترتیب و تدوین: سید انجم رضا : امامیه قرات کالج کے بانی، استادالقراء الحاج قاری محمود الحسن ۹ دسمبر۲۰۰۱ کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔  ستر اور اسی کی دہائی میں موچی دروازہ لاہور میں مقیم ایک فقیر منش مگر بے انتہا متحرک شخصیت ملی و قومی سرگرمیوں …

مولانا سید اظہر حسن زیدی اعلی اللہ مقامہ

تحریر : اعجاز علی مرزا خطیب آل محمد سید اظہر حسن زیدی ۹ دسمبر1986کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مدتوں روشن رہیں گے تیری یادوں کے چراغ خطیب آل محمد قبلہ مولانا سید اظہر حسن زیدی کا تعلق یو پی کے ضلع بجنور کے رسول پور نامی ایک …

علامہ سید حشمت علی

علامہ سید حشمت علی 1858ع (1275ھ) شیرازی، خیراللہ پور ضلع سیالکوٹ(موجودہ ضلع نارووال) پاکستان میں متولد ہوئے۔ والد کا نام حاجی سید جماعت علی تھا۔ ان کے خاندان کے بزرگ سید سعید نوروز شیرازی (مدفون اُچی رسول پور سیداں) شاۂ ایران شاہ طہماسپ کی فوجی امداد و کمک میں مغل بادشاہ ہمایوں کے ساتھ ایران سے …

سید صفدر حسین نجفی

گروہ محقیقین: پاکستان میں سید صفدر حسین نجفی (1932-1989ء) کسی تعارف  کے محتاج نہیں۔ انہوں نے پاکستان کے مختلف مدارس اور حوزہ علمیہ نجف اشرف سے کسب فیض کیا۔ جامعہ المنتظر لاہور میں تدریسی فرائض انجام دئے۔ شیعہ قوم کو مفتی جعفر حسین اور ان کے بعد عارف حسین الحسینی کی قیادت پر متفق کرنے میں …

مترجم قرآن مولانا مقبول احمد

سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری: برصغیر ہندوپاک میں قرآن کریم کے جن اردو ترجموں کو مقبولیت حاصل ہے ان میں سے ایک مولانا مقبول احمد صاحب طاب ثراہ کا ترجمہ بھی ہے ،اس ترجمۂ قرآن کی مقبولیت کے علل و اسباب تو بہت زیادہ ہیں لیکن ان میں بامحاورہ ترجمہ اور ضخیم ضمیمہ کو خاص …

شہید ثالث، قضاوت سے شہادت تک

توقیر کھرل: نور اللہ شوستری شہید ثالث ہیں ۔آپ سے پہلے دو شہید گزرے ہیں، شہید اول اور شہید ثانی۔ محمد ابن مکی شہید کوشہید اول  اور شیخ زین الدین شہید کو شہید ثانی کہا جاتا ہے۔ دمشق اور استنبول کے بعد یہ تیسری شہادت ہندوستان میں ہوئی۔ان تینوں شہدا کو جہانِ اسلام خصوصا جہان تشیع  …

حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی(رہ)

نذر حافی: حضرت آیۃ اللہ سید محمد رضوی نجفی ؒ 1305 ھ میں کشمیر کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ آپ حضرت امام جوادؑ کے بیٹے حضرت موسیٰ مبرقع ؒ کی نسل میں سے ہیں۔ حضرت موسیٰ مبرقع کی نسل میں ایک عالم دین سید حسین قمی ؒ نے تبلیغ دین کی غرض سے کشمیر …