مولانا سید اظہر حسن زیدی اعلی اللہ مقامہ

تحریر : اعجاز علی مرزا خطیب آل محمد سید اظہر حسن زیدی ۹ دسمبر1986کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ مدتوں روشن رہیں گے تیری یادوں کے چراغ خطیب آل محمد قبلہ مولانا سید اظہر حسن زیدی کا تعلق یو پی کے ضلع بجنور کے رسول پور نامی ایک …

قرآنی آیات میں بانی اسلامﷺ کی معرفت کی ایک جھلک

نذر حافی:nazarhaffi@gmail.com معرفت : معرفت (True Justified belief) سچائی پر مبنی عقیدہ یعنی درست شناخت ، جس انسان کو کسی نظریے، عقیدے یا شخصیت کی درست شناخت نہ ہو وہ اس کی تعلیمات کے مطابق عمل بھی درست نہیں کرسکتا۔ گویا انسان کی باطنی معرفت(Esoteric cognition ) اُسکے ظاہری عمل کی عمر اور حدود اربعہ طے …

امام حسن عسکری (ع) اور فکری شبہات کا ازالہ

سید نجیب الحسن زیدی: جس معاشرے میں شبہات کا ازالہ نہ ہو وہ معاشرہ غیر یقینی کیفیت کا شکار ہو کر دشمن کے ہاتھوں آسانی سے شکست کھا جاتا ہے، لیکن بسا اوقات شبھہ اور سوال کے درمیان فرق کے نہ ہونے کی بنا پر لوگ شبھہ کو سوال اور سوال کو شبھہ میں خلط ملط …

امام حسن عسکری (ع) کا جاثلیق نصرانی اور اسحاق کندی کو جواب

محمد لطیف مطہری کچوروی: اسحاق کندی عراق کے دانشوروں اور فلاسفہ میں سے تھا اور لوگوں میں علم، فلسفہ اور حکمت کے میدان میں شہرت رکھتا تھا، لیکن اسلام قبول نہیں کرتا تھا اور اُس نے اپنی ناقص عقل سے کام لیتے ہوئے فیصلہ کر لیا کہ قرآن میں موجود متضاد و مختلف امور کے بارے …

علامہ سید حشمت علی

علامہ سید حشمت علی 1858ع (1275ھ) شیرازی، خیراللہ پور ضلع سیالکوٹ(موجودہ ضلع نارووال) پاکستان میں متولد ہوئے۔ والد کا نام حاجی سید جماعت علی تھا۔ ان کے خاندان کے بزرگ سید سعید نوروز شیرازی (مدفون اُچی رسول پور سیداں) شاۂ ایران شاہ طہماسپ کی فوجی امداد و کمک میں مغل بادشاہ ہمایوں کے ساتھ ایران سے …

سید صفدر حسین نجفی

گروہ محقیقین: پاکستان میں سید صفدر حسین نجفی (1932-1989ء) کسی تعارف  کے محتاج نہیں۔ انہوں نے پاکستان کے مختلف مدارس اور حوزہ علمیہ نجف اشرف سے کسب فیض کیا۔ جامعہ المنتظر لاہور میں تدریسی فرائض انجام دئے۔ شیعہ قوم کو مفتی جعفر حسین اور ان کے بعد عارف حسین الحسینی کی قیادت پر متفق کرنے میں …

مترجم قرآن مولانا مقبول احمد

سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری: برصغیر ہندوپاک میں قرآن کریم کے جن اردو ترجموں کو مقبولیت حاصل ہے ان میں سے ایک مولانا مقبول احمد صاحب طاب ثراہ کا ترجمہ بھی ہے ،اس ترجمۂ قرآن کی مقبولیت کے علل و اسباب تو بہت زیادہ ہیں لیکن ان میں بامحاورہ ترجمہ اور ضخیم ضمیمہ کو خاص …

اربعین مقدمہ ظہور

عارف حسین: انسان کو آزاد خلق کر کے عدل و انصاف سے کام لینے کا حکم دیا گیا ہے۔ عدل و انصاف کا تقاضا انسان کی فطرت کا جزء لاینفک ہے۔ جہاں ظلم و زیادتی اپنےاوج پہ ہوگی وہاں عدل و انصاف کی طلب و تڑپ کا احساس بھی زیادہ ہو گا اور یہی احساس بہت …