تہذیب تشیع اور اربعین حسینی

محمد یعقوب بشوی: امام حسین(علیہ السلام )سے منسوب ہر چیز تعجب آور اور ہر کام منفرد ہے ۔یہاں سے ہمیں امام حسین(علیہ السلام) کی الہی اور ملکوتی شخصیت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے کہ آپ وہ ہستی ہیں کہ جس کا تذکرہ، موجب سکون اور جس کی یاد،باعث رشد اور حس نام دلوں کا چراغ …

کربلا میں انسانی اقدار کی تجلی

محمد علی شریفی:: امام حسین علیہ السلام نے اپنی لازوال اور عظیم قربانی کے ذریعے اہل ایمان کو یہ درس دیا کہ جب بھی دین و مکتب کی بنیادیں خطرے میں پڑ جائیں تو اس کی حفاظت کے لئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہیئے۔ جب امام عالی مقام نے دیکھا کہ اسلامی معاشرے …

زیارت ِ امام حسین ؑ کی معرفت

روایاتِ معصومین ؑ میں زیارت ِ امام حسین ؑ کے بارے میں بہت تاکید کی گئی ہے۔  اعمال کا ثواب معرفت کے مطابق ہے۔ لہذاہمیں خود اس زیارت کی بھی معرفت ہونی چاہیے۔ اس زیارت کی فضیلت  کے بیان اور معرفت کیلئے کچھ روایات پیشِ خدمت ہیں۔ روایت اول : محمد بن مسلم نے حضرت امام …

امام حسینؑ کا سر اور تلاوت قرآن

توقیر کھرل: حضرت امام حسینؑ کے سر مبارک کا نوک نیزہ پر قرآن پڑھنا یہ تاریخ کربلاء میں ایسی واضح بات ہے کہ جس کو علماء تشیع اور علماء اہلسنت سب نے صحیح سند کے ساتھ نقل کیا ہے۔ جب کاروان حریت 12 محرم کو کوفہ میں پہنچا۔ تین دن قید میں رکھنے کے بعد ابن …

ناجی فرقہ

قرآن کریم میں لفظ *شیعہ* پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اور بڑی شخصیتوں کی پیروی کرنے والوں کے معنی میں استعمال ہوا ہے ۔ خداوندعالم (حضرت موسی (علیہ السلام) کے واقعہ میں)فرماتا ہے : ” وَ دَخَلَ الْمَدینَةَ عَلی حینِ غَفْلَةٍ مِنْ اٴَہْلِہا فَوَجَدَ فیہا رَجُلَیْنِ یَقْتَتِلانِ ہذا مِنْ شیعَتِہِ وَ ہذا مِنْ …

حضرت عمار یاسر

جنگ صفین میں  9 صفر 37 ہجری کو جنگ کرتے کرتے ہوئے اچانک آپ نے  پیاس محسوس کی، آپ واپس آئے اور پانی طلب کیا تو قبیلہ بنی شیبان کی ایک خاتون نے آپ کو دودھ کا پیالہ پیش کیا ۔ اس وقت  آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی  حدیث یاد آگئی …

حافظ و مترجم قرآن مولانا سید فرمان علی

سید شاہد جمال رضوی گوپال پوری::وطن اوراسم گرامی::مولانا مرحوم کا وطن مالوف ریاست بہار کی معروف اور مردم خیز بستی ”چندن پٹی ”ضلع دربھنگہ سادات تھا ،اسی بستی کے ایک غریب مگر با عزت زراعت پیشہ سید خاندان میں متولد ہوئے ۔آپ کا نام سید فرمان علی اور والد کا نام سید لعل محمد بن سید …

کربلا ۔۔۔فعالیت کے ہمراہ بصیرت

نذر حافی: نادانی اور جہالت کو ہر عقلمند انسان ناپسند کرتا ہے۔ جہالت کی شدّت تعصّب پر منحصر ہوتی ہے، کوئی بھی شخص جتنا زیادہ متعصب اور ہٹ دھرم ہوتا ہے، اس کی جہالت بھی اتنی ہی وحشتناک اور ہیبت ناک ہوتی ہے۔ میدانِ عمل میں جاہل دو حالتوں سے خالی نہیں ہوتا۔ یا تو جاہل، …